نجی میڈیکل کالجز کیس، پرنسپلز کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم، وارننگ جاری

نجی میڈیکل کالجز کیس، پرنسپلز کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم، وارننگ جاری
نجی میڈیکل کالجز کیس، پرنسپلز کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم، وارننگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی میڈیکل کالجزمیں اضافی فیسوں کےخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پرنسپلز کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں کیسزکی سماعت کرکے لاہورآسکتا ہوں اورواپس جا سکتا ہوں،میڈیکل کالجز کے مالکان کو بتایا جائے کہ وہ ملک میں واپس آ جائیں ۔ سماعت میں پیش نہ ہونے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک میں میڈیکل کالجز کی کمی کو پورا کرنا ہے ۔