”سب مرتے ہیں، تم کب۔۔۔“ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، صارفین ایک بار پھر ”پھٹ“ پڑے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ خواتین کے حقوق کیلئے کافی سرگرم رہتی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم ’پیڈ مین‘ سے متعلق گفتگو کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا، یہ دنیا کی پہلی فلم ہے جس میں حیض سے متعلق حفظان صحت کا مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا
ان کے اس دورہ کے دوران ملالہ یوسف زئی بھی وہاں موجود تھیں اور ٹوئنکل کھنہ کیساتھ بھرپور حمایت کا مظاہرہ کیا اور ان کیساتھ ملاقات کے دوران حیض کے حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق گفتگو کی۔ اس مقصد کیساتھ حمایت کے اظہار کیلئے انہوں نے ’سینیٹری پیڈ‘ اٹھا کر گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پاکستانی بھڑک اٹھے اور ’سینیٹری پیڈز‘ کے ساتھ اس طرح تصویر بنانے پر ملالہ یوسف زئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ڈالا۔
ایک صارف نے لکھا ”واقعی۔۔۔؟ بہت ہی قابل نفرت ہے“
ایک اور صارف نے لکھا ”یہ صرف اور صرف بکواس ہے“
ایک اور صارف نے لکھا ”قابل شرم۔۔۔!!!“
ایک اور صارف کا کہنا تھا ”یہ کیا بکواس ہے“
ایک صارف نے لکھا ”یہ ایسی بکواس چیزوں کی حق دار ہے۔۔۔ اسی لائق ہے یہ“
ایک اور صارف کا کہنا تھا ”بہت ہی شرمناک ہے ملالہ۔۔۔ سب مرتے ہیں، تم کب مرو گی“
ایک اور صارف نے لکھا ”ہمیشہ کی طرح۔۔۔ شیطان کی داسیاں“
ایک اور صارف کا کہنا تھا ”مستقبل کی ڈمی سیاستدان۔۔۔ پرائیویسی تو اب کہیں بھی نہیں رہی! یہ ہمیں کہاں لے جا رہے ہیں۔۔۔“
بسمہ محمود نے لکھا ” ملالہ کے ’پیڈ‘ پکڑنے پر زیادہ ہنگامہ برپا ہو ا ہے بہ نسبت طالبان کے اس کے سر پر بندوق رکھنے اور گولی چلانے سے“
Malala holding a pad has caused more uproar than Taliban holding a gun...to her head...and firing it
— Bissmah Mehmud (@bissmahmehmud) January 19, 2018
حمائمہ ملک نے لکھا ”ملالہ یوسف زئی تعلیم کیلئے کیا کمال کی کوشش کر رہی ہے“
What a efforts of education by malala...
— Humaima Malik (@HumaimaMalik162) January 19, 2018
????????????????????????????????????????
supporting Indian movie #padman pic.twitter.com/D9Ru8CZuoC
حنزلا نامی صارف نے لکھا ” تم نے پاکستان کیلئے کچھ نہیں کیا۔ اگر تم واقعی اپنے ملک کیساتھ مخلص ہو تو پاکستان آﺅ اور ہمارے اقدار، فلموں اور تعلیم کا پرچار کرو۔ ہمارے پاکستان میں بھی بہت بڑی یونیورسٹیز ہیں۔ بہادر بنو اور ہمارا سامنا کرو“
#Malala ( @Malala ) you have done nothing for Pakistan.If you are really loyal to your country then come to Pakistan and promote our values ,films and education.There is also big universities in our Pakistan. Be brave and face us.
— M Hanzala Tayyab MHT (@OfficialHanzala) January 19, 2018