کنٹین کے تما م ریٹ زیڈ ایم سی سے منظور شدہ ہو تے ہیں،رانا عبدالحمید

کنٹین کے تما م ریٹ زیڈ ایم سی سے منظور شدہ ہو تے ہیں،رانا عبدالحمید

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور چڑیا گھر کے کنٹنین کے ٹھیکیدا ر را نا عبدالحمید نے کہا ہے کہ ہما ری کنٹین کے تما م تر ریٹس ZMCسے منظور شدہ ہو تے ہیں ہم آج بھی اس ریٹس پر کھا نے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں اگرچہ حکو مت میں تبدیلی کے بعد سے اب تک تما م اشیاء کے قیمتیں بڑھ گئی ہیں ۔لاہور چڑیا گھر سے جڑے زند گی کے 25سالو ں میں آج تک میں نے کبھی بھی معیار پر کمپروما ئز نہیں کیا ہے قیمتیں کم ہو ں یا ذیا دہ ہو ں معیار پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا سکتا ہے ،ہم ممکن کو شش کر تا ہوں کہ یہا ں پر آنے وا لو ں کو گھر کے معیار کے مطا بق کھا نا میسر ہو ۔ لا ہو ر چڑیا گھرکے مو جو دہ ڈا ئریکٹر حسن علی سکھیرا ایک فرض شنا س اور ایما ندا ر آفیسر ہیں انہو ں نے لاہور چڑیا گھر کی بہتری کے لئے کا فی اقدا مات کئے ہیں جو قابل تحسین ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ ہماری کنٹین پر ملنے وا لی تما م تر اشیاء حفظا ن صحت کے اصو لو ں کو مد نظر رکھ کر بنا ئی جا تی ہیں ۔اور ہم جو اشیا ء بیچتے ہیں وہ بھی مقررہ ریٹ کے مطا بق دی جا تی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ریٹس کے علاوہ عوام کی جو بھی شکا یا ت ہیں ان کے ازا لے کے لئے ہم ہر وقت حا ضر ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -