پارکنگ چھو ٹی جگہ پر منتقل کرنے سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا
لاہور(لیڈی رپورٹر)چڑیا گھر میں پارکنگ کی جگہ کو مرکزی دروا زے کے باہر سے تبد یل کر کے چھو ٹی سی جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ کچی اور ٹوٹ پھو ٹ کی والی جگہ ہے جس سے شہریو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے ۔