عوام کیلئے ٹائلٹس کی کمی قطار لگانا پڑتی ہے

عوام کیلئے ٹائلٹس کی کمی قطار لگانا پڑتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)لاہورچڑ یا گھر میں عوام کوٹوا ئلٹ کے حوالے سے مسا ئل کا سامنا ہے خا ص طو ر سے تعطیلا ت کے روز عوام ٹوائلٹ کے سا منے قطا روں میں لگے نظر آتے ہیں ۔اس حوالے سے با ت کر تے ہو ئے زو انتظا میہ نے کہا ہے کہ اس حوالے کا م جا ری ہے۔


نئے ٹوا ئلٹ بنا نے کا کام شروع کیا جا چکا ہے جلد ہی عوام کا یہ مسئلہ بھی حل ہو جا ئے گا