نوجوان پولٹیکل سائنس انجینئرپروفیسر ڈاکٹرجوہرعلی کی رسم قل آج ہوگی

نوجوان پولٹیکل سائنس انجینئرپروفیسر ڈاکٹرجوہرعلی کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے رکن نوجوان پولٹیکل سائنس انجینئرپروفیسرڈاکٹرجوہرعلی کی رسم قل اج بازارمسجدبٹ خیلہ میں اداکی جائیگی۔مرحوم حاجی وزیرٹیکسٹائل کابھتیجافریجکوہاوس کے فرمان اللہ ،عطاء اللہ ،تحصیل ناظم فضل واحدخان ،جمیل خان ،نویدخان ،حاجی ظفرعلی ،شاہدخان امجدخان کے چچازادبھائی افتخارعلی ،سجادعلی ،جاویدعلی کے بھائی جبکہ پاپولرسی این جی کے ایم ڈی عباس خان اورمنیب خان کے ماموں تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -