عصمت خان کے صاحبزادے کی رسم قل آج ہوگی

عصمت خان کے صاحبزادے کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام کے عصمت خان کے صاحبزادے کے رسم قل آج بروزاتواراداکی جائیگی ۔مرحوم محکمہ اکاؤنٹ افس مالاکنڈکے توحیدخان پی ٹی سی ایل کے سپروائزر عاشق خان کابھتیجاجبکہ محلہ سنگینہ کے صادق نظیراورخالدنظیرکے بھانجاتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -