کار سواروں نے کوئی مزاحمت نہیں کی، ڈپٹی کمشنر ساہیوال

کار سواروں نے کوئی مزاحمت نہیں کی، ڈپٹی کمشنر ساہیوال

  

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر ساہیوال کے موقف کے بعد معاملہ مزید متنازعہ ہو گیا ہے انکا کہنا تھا کہ لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا کہنا ہے کہ کارسواروں نے کوئی مزاحمت نہیں۔

ڈی سی ساہیوال

مزید :

صفحہ اول -