مرنیوالے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی

مرنیوالے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی

لاہور (آن لائن) سی ٹی ڈ ی نے دعوی کیا ہے کہ ساہیوال میں مرنے والے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ساہیوال آپریشن حساس ادارے کی اطلاع پر کیا گیا۔ دہشت گرد چیکنگ سے بچنے کے لئے فیمیلیز کے ساتھ سفر کرتے تھے مارے گئے ایک دہشت گرد کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے

ترجمان سی ٹی ڈی

مزید : صفحہ اول