پنجاب یونیورسٹی کے ریذیڈنٹ آفیسر جلیل طارق کے بھائی انتقال کر گئے

پنجاب یونیورسٹی کے ریذیڈنٹ آفیسر جلیل طارق کے بھائی انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب یونیورسٹی کے ریذیڈنٹ آفیسر (اول) جلیل طارق کے بھائی سپین میں پلازہ میں آگ لگنے سے انتقال کر گئے ان کا جسد خاکی سپین سے لاہور پیر 21 جنوری کو پہنچے گی مرحوم کی نماز جنازہ 21 جنوری بروز پیر 4 بجے سہ پہر چک نمبر 39 جنوبی سرگودھا میں ادا کی جائے گی۔جلیل طارق نمبر 03334328834 رابطہ برائے 03487319740

مزید :

صفحہ آخر -