شاکراللہ کی رسم آج سخاکوٹ میں اداکی جائیگی

شاکراللہ کی رسم آج سخاکوٹ میں اداکی جائیگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سعودی عرب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان شاکراللہ کے رسم آج سخاکوٹ میں اداکی جائیگی ۔متوفی کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر