سرکاری اراضی پر قبضے اور مقدمات میں ملوث 9اہم شخصیات فورتھ شیڈول میں شامل

سرکاری اراضی پر قبضے اور مقدمات میں ملوث 9اہم شخصیات فورتھ شیڈول میں شامل

  

اسلام آباد (این این آئی) سرکاری اراضی ہر قبضے اور مقدمات میں ملوث 9اہم شخصیات کو فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا۔ فورتھ شیڈول میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت وفاقی پولیس کی سفارش پر ڈالا گیا ہے۔ چیف کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

فورتھ شیڈول

مزید :

صفحہ آخر -