دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کوبلاتاخیر توسیع دی جائے

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کوبلاتاخیر توسیع دی جائے

  

عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کوبلاتاخیر توسیع دی جائے 70 ہزار بے گناہوں کی جانیں لینے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں دہشت گردی کے معاملے کو سیاست سے جوڑنا اور اسے اپنے لیے ریلیف کا ذریعہ بنانے کی سوچ حب الوطنی کے تقاضوں کے برخلاف ہے ۔

خرم نواز گنڈاپور

مزید :

صفحہ آخر -