اپوزیشن کو اہم نوعیت کے قومی ایشو کو اپنی سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہئے

اپوزیشن کو اہم نوعیت کے قومی ایشو کو اپنی سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہئے

  

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو فوری طور پر ان کے انجام تک پہنچانے کیلئے فوجی عدالتوں میں فوری طور پر تاخیر ہونی چاہئے اور اس اہم نوعیت کے قومی ایشو کو اپوزیشن کو اپنی سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہئے کیونکہ فوجی عدالتوں کے ذریعے سے ہونے والے سپیڈی ٹرائل کے نتیجے میں جہاں دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں تو وہیں پر ان دہشت گردوں کے لواحقین کو بھی فوری انصاف مل جاتا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے ۔

مزید :

صفحہ آخر -