ترکی نے 11پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

ترکی نے 11پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے 11 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ہفتہ کو ڈی پورٹ کیے گئے استنبول سے پرواز ٹی کے 710پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین افراد کو جانے کی اجازت دے دی ۔آٹھ افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا ہے ان تمام افراد سے تفتیش کا آغاز کر دیا اہم انکشافات متوقع ہیں۔

مزید : صفحہ آخر