پنجاب یونیورسٹی،ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی،ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری داخلہ فیس جمع کروانے کا ...

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحان2018ء میں شرکت کے لیے(لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں)کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31جنوری2019ء ہے ۔ مزید تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -