پنجاب یونیورسٹی کے نتائج
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ 2018ء، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2018ء اورایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔