عرفان عباسی کے والد کی وفات پر تعزیت

عرفان عباسی کے والد کی وفات پر تعزیت

خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمد چوہدری ، آزاد کشمیر کے سیکر ٹری جنرل وممبر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان اور مرزاصادق جرال نے پارٹی کے کشمیری رہنما عرفان عباسی کے گھر جاکر اُ ن کے والد کی وفات پر تعزیت اور دعامغفرت کی اور دعاکی اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے ۔ آمین ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4