ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  

کوالالمپور (آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کیساتھ 2226 رنگٹ (541.61 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 37341 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید :

کامرس -