پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

سوات(مانیٹر نگ ڈیسک)کبل میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر حیات خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے حیات خان یونین کونسل قلاگے کے ضلعی کونسلر ہیں جنہیں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار

مزید : علاقائی