داروغہ والا ، گھر میں بارود دھماکہ ،علاقے میں خوف و ہراس

داروغہ والا ، گھر میں بارود دھماکہ ،علاقے میں خوف و ہراس

لاہور(کرائم رپورٹر) داروغہ والا کے قریب گھر میں بارود دھماکہ ہوا۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گھر میں آتشی سامان تیار کیا جا تا تھا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : علاقائی