محکمہ پولیس کے11سینئرکلرکس اور19 اسسٹنٹسکی ترقی

محکمہ پولیس کے11سینئرکلرکس اور19 اسسٹنٹسکی ترقی

  

لاہور (کرائم رپورٹر) محکمہ پولیس کے کلریکل سٹاف کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اے آئی جی ایڈمن نے نئی تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس کے کلریکل سٹاف کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اے آئی جی ایڈمن نے نئی تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔پروموشن کمیٹی نے 11سینئرکلرکس کواسسٹنٹ اور 19 اسسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی ہے۔

مزید :

علاقائی -