میرحاصل بزنجوپھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

میرحاصل بزنجوپھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے

  

کراچی(آن لائن)نیشنل پارٹی کے سابق صدر میرحاصل بزنجوپھپیڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق میر حاصل بزنجو کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انہیں اس وقت لایا گیا جب ان کے سینے میں تکلیف ہوئی تاہم اسپتال میں مختلف ٹیسٹوں کے بعد انہیں پھپیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے،کینسر کس اسٹیج پر ہے اس کا تعین کرنے کیلئے مزید ٹیسٹ کئے جارہے ہیں نیشنل پارٹی کے ترجمان کے مطابق نجی میر حاصل بزنجو کی کیمیو تھراپی کی جارہی ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ میر حاصل بزنجو کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

میرحاصل بزنجو

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -