پیپلزیوتھ اسپین کا سیکرٹری انفارمیشن مقررہونے پر روبن کھوکھرکا اظہار تشکر

پیپلزیوتھ اسپین کا سیکرٹری انفارمیشن مقررہونے پر روبن کھوکھرکا اظہار تشکر

بارسلونا (نمائندہ خصوصی )پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اسپین کا سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہونے پر روبن کھوکھر نے پی وائی او یورپ کے صدر آصف خان. پیپلزپارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ اور سیکرٹری نشرواشاعت پیپلزپارٹی یورپ حافظ عبدالرزاق صادق اور جنرل سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ نوید نبی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے اور میرے دوسرے ساتھیوں کے اس قابل سمجھا ۔انہوں نے جو اعتماد مجھ پر کیا میں انشااللہ اسے پورا کروں گا اور ہمیشہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتا رہوں گا۔

B

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر