پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گِل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گِل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)ٹوئٹر انتظامیہ نے پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گِل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہباز گل کا اکاؤنٹ پالیسی کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔ترجمان پنجاب حکومت (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

شہباز گِل کے ٹوئٹر پر 48 ہزار کے قریب فالوورز تھے۔دوسری جانب شہباز گل کا کہنا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ کسی نے میرا ای میل اکاوں ٹ ہیک کر کے پاس ورڈ تبدیل کر دیا ہے۔قبل ازیں ٹوئٹر انتظامیہ نے حکومت پاکستان کی درخواست پر تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کیا تھا۔
شہباز گِل