وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملتان پہنچ گئے آج افسران، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملتان پہنچ گئے آج افسران، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

ملتان(سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد گزشتہ شب ملتان کے دورے (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

پر پہنچ گئے ، جہاں محکمہ کے حکام اور عوامی مسلم لیگ کے رہنماوں نے ان کا استقبال کیا ، آج وہ مختلف افسران ، پارٹی رہنماوں اہم شخصیات سے ملاقات کرینگے ،اورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر محمد سرفراز ‘چےئرمین ڈرائی پورٹ ٹرسٹ خواجہ جلال الدین رومی اور (ARCA)کے کنوےئر خواجہ محمد یوسف کی جانب سے دےئے گئے ظہرانہ میں شرکت کریں گے چیمبر آف کامرس کی جانب سے انڈسٹریل سٹیٹ پھاٹک پر اوور ہیڈ برج بنانے اور ڈرائی پورٹ پر گڈز یارڈ بنانے کی سفارشات پیش کی جائیں گی۔

شیخ رشید

مزید : ملتان صفحہ آخر