حکومت وعدوں کو عملی شکل دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ‘ مسز شاہدہ احمد

حکومت وعدوں کو عملی شکل دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ‘ مسز شاہدہ احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)پورے ملک کو سنانے والوں کی اب کوئی نہیں سنے گا ای سی(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ایل کے خوف میں ڈوبے ہوئے حکومت گرانے کی باتیں کر رہے ہیں احتساب کا عمل نہیں رکے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے معززین علاقہ کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گھروں کی تعمیر ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے اسی طرح حکومت اپنے وعدوں کو عملی شکل دینے کے لیے بھرپور اقدام کر رہی ہے منی بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا اور سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔
مسزشاہد احمد