قتل ‘ منشیات کیس ‘ انسپکٹر سمیت6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

قتل ‘ منشیات کیس ‘ انسپکٹر سمیت6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے قتل و منشیات کے مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر انسپکٹر سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ اے این(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ایف میں درج مقدمہ سرکار بنام منور حسین میں پیش نہ ہونے پر انسپکٹر مشتاق احمد ، کانسٹیبلوں محمد عباس ، محمد گلزار ، ڈرائیور ماجد کریم کو گرفتار کرکے 28 جنوری ، تھانہ بدھلہ سنت میں درج سرکار بنام عرفان قتل کے مقدمہ میں پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹر غلام مصطفٰی ، ہیڈ کانسٹیبل ریاض علی کو گرفتار کرکے 21 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیاہے۔
وارنٹ