ترکی سے 11پاکستانی ڈی پورٹ

ترکی سے 11پاکستانی ڈی پورٹ

  

اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے 11 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ہفتہ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کو ڈی پورٹ کیے گئے استنبول سے پرواز ٹی کے 710پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین افراد کو جانے کی اجازت دے دی ۔آٹھ افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا ہے ان تمام افراد سے تفتیش کا آغاز کر دیا اہم انکشافات متوقع ہیں۔

ڈی پورٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -