دراہمہ ، بداخلاقی کاالزام ، مقدمے کے بعد 7سالہ بچہ گرفتار ، اہل علاقہ کا احتجاج

دراہمہ ، بداخلاقی کاالزام ، مقدمے کے بعد 7سالہ بچہ گرفتار ، اہل علاقہ کا ...

سمینہ(نمائندہ پاکستان)دراہمہ پولیس نے 377 ت پ کا مجرم سات سالہ بچہ محمد صدیق گرفتارکر لیا ‘دراہمہ پولیس کے اہلکاروں(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نے سات سالہ پہلی کلاس کا معصوم بچہ گرفتار کرکے آیف آئی آر درج کر دی معصوم بچے کیخلاف بداخلاقی کا مقدمہ درج کیا گیا عوامی اور سماجی حلقوں میں تشویش ان کا کہنا تھا دراہمہ پولیس کسی بڑے مجرم پر ہاتھ ڈالنے کیا بجاے بچوں پر کاروایاں کر رہی ھے اور مجرم کو سارا دن تھانے میں بند رکھنے کے بعد رات کو چھوڑ دیا گیاہے جبکہ لوگوں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر