خانیوا ل ‘ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوئی گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف وکلا کی ہڑتال، نعرے بازی

خانیوا ل ‘ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سوئی گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف ...

خانیوال (بیورونیوز )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتما م سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ اور عدم فراہمی کیخلاف ہڑتال کی گئی کوئی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

وکیل 11بجے کے بعد کسی عدالت میں پیش نہ ہوا اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر اظہر عباس جکھڑ اور جنرل سیکرٹری چوہدری ہارون، نائب صدر نگہت کیانی، سینر وکلاء راؤ جمیل، رانا جعفر علی خاں، رانا محمداسلم، عبدالغفار، طارق نوناری، حامد مسعود، مدثر ڈاہا، مہر مظہررخسار سیال ،ملک امام الدین، رانا ریاض اور چوہدری شاہد اقبال ودیگر نے محکمہ سوئی گیس کی اس غفلت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خانیوال میں سوئی گیس کی فراہمی، اس کا پریشر فی الفور درست کیا جائے ۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر