روک سکوتوروک لومیں بھی پی اے سی میں آ رہا ہوں، رانا ثناء

روک سکوتوروک لومیں بھی پی اے سی میں آ رہا ہوں، رانا ثناء

  

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ روک سکو توروک لومیں بھی پی اے سی میں آ رہا ہوں،پنڈی کے شیطان کی دم پر پاؤں رکھنے آرہا ہوں،یہ ان(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کے خلاف گفتگوکرتا ہے جن کے ووٹوں کے طفیل 6 باراسمبلیوں میں پہنچا۔ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاپی اے سی میں ایکسپوز کروں گا اس کے کیا کرتوت ہیں۔ شہبازشریف فلور آف دی ہاؤس پر این آر اومانگنے کی تردید کرچکے ہیں۔ یہ اپنی ریٹنگ بڑھانے اور خود کو اجاگر کرنے کیلئے ایسی گفتگو کرتا ہے۔

رانا ثناء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -