فوادخان ایک اور پاکستانی فلم میں سائن

فوادخان ایک اور پاکستانی فلم میں سائن
 فوادخان ایک اور پاکستانی فلم میں سائن

  


لاہور(فلم رپورٹر)فوادخان نے ایک اور پاکستانی فلم سائن کرلی ہے جس میں وہ نابینا شخص کا کردار کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فلم کو ایک بڑی کمپنی پروڈیوس کررہی ہے جس نے لیڈ رول کے لئے فوادخان سے رابطہ کیا تھاجنہوں نے سکرپٹ پڑھنے کے فلم میں کام کرنے پررضامندی کا اظہار کیا ہے۔فلم کی تفصیلات ابھی پوشیدہ رلھی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ فواد خان کی فلم’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ بھی عیدالفطرپرریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر