سانحہ ساہیوال ،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس شروع

سانحہ ساہیوال ،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس شروع
سانحہ ساہیوال ،وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سانحہ ساہیوال سے متعلق اہم اجلاس شروع ہو گیا اجلا س میں صوبائی وزیر قانون ،چیف سیکرٹری ،آئی جی پولیس اوردیگر حکام شریک ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سانحہ ساہیوال سے متعلق اہم اجلاس شروع ہو گیا اجلا س میں صوبائی وزیر قانون ،چیف سیکرٹری ،آئی جی پولیس اوردیگر حکام شریک ہیں ۔اجلاس میں ساہیوال واقعہ کی تحقیقات سے متعلق ہونے والی اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔وزارت داخلہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ابتک کی پیشرفت سے متعلق بریف کرے گی۔