بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،ماموں نعیم

بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،ماموں نعیم
بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،ماموں نعیم

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال میں زخمی بچوں کے ماموں نے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے۔

تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیرعلاج بچوں کے ماموں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے ڈراورخوف میں مبتلا ہیں،بچے بات کرنے کی حالت میں بھی نہیں ہیں،بچوں سے اس واقعے سے متعلق کوئی بات نہیں کررہے،انہوںنے کہا کہ زخمی بچوں کی زندگیاں خطرے سے باہرہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور