شیخ ہوں ،اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا : وز یر ریلوے

شیخ ہوں ،اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا : وز یر ریلوے
شیخ ہوں ،اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا : وز یر ریلوے

  


لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ ہوں اپنے سائز سے بڑ اخواب نہیں دیکھتا۔ پریس کانفرنس کے دوران جب شیخ رشید نے بار بار سینئر ممبر ہونے کا ذکر کیا تو ایک صحافی نے سوال کیا پھرآپ کو وزیراعظم کیوں نہیں بنا دیا جاتا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں اس کا اہل نہیں تھا ۔ میں شیخ ہوں میں اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور