پنجاب بار کونسل کا سانحہ ساہیوال کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان

پنجاب بار کونسل کا سانحہ ساہیوال کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان
پنجاب بار کونسل کا سانحہ ساہیوال کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بار کونسل نے سانحہ ساہیوال کے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔

پنجاب بار کونسل کی جانب سے سانحہ ساہیوال کے خلاف پیر کو ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ بار کونسل کی ہڑتال کے دوران عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا اور وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔پنجاب بار کونسل نے سانحہ ساہیوال میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -