سلائی مشین سے ڈالر کیسے نکلتے ہیں، ن لیگ کی خواتین کا قہقہوں سے بھرپور انوکھا احتجاج آپ بھی دیکھئے

سلائی مشین سے ڈالر کیسے نکلتے ہیں، ن لیگ کی خواتین کا قہقہوں سے بھرپور انوکھا ...
سلائی مشین سے ڈالر کیسے نکلتے ہیں، ن لیگ کی خواتین کا قہقہوں سے بھرپور انوکھا احتجاج آپ بھی دیکھئے

  

مسلم  لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جائیدادوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی خواتین کی جانب سے تحقیقات کے مطالبے کیلئے انوکھی طرز کا احتجاج کیا جارہا ہے۔ لیگی خواتین کارکنان کیسے سلائی مشینوں سے ڈالر نکال رہی ہیں، ن لیگ کی خواتین کا قہقہوں سے بھرپور انوکھا احتجاج آپ بھی دیکھئے۔

مزید :

ویڈیو گیلری -