صوابی میں تین روزہ یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول اختتام پذیر

صوابی میں تین روزہ یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول اختتام پذیر

  



صوابی(بیورورپورٹ) صوابی میں جاری تین روزہ یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول اختتام پذیر ہوا اس فیسٹیول میں مختلف مقابلے ہوئے فائنل مقابلوں میں ضلعی یوتھ آفیسر صوابی نے جیتنے والے طلباء میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

فیسٹیول

مزید : پشاورصفحہ آخر