تورڈھیر کے حاجی راضی خان سپرد خاک کر دیئے گئے

  تورڈھیر کے حاجی راضی خان سپرد خاک کر دیئے گئے

  



تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)راضی خان حاجی صاحب کو سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ اتوار کے دن 3بجے محلہ سہرئی اڈہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں ہر مکطبہ فکر کے افراد نے شرکت کی مرحوم، اسد خان،امجد علی اور نیاز علی کے والد محترم تھے رسمِ قُل منگل کے دن حجرہ زبیح اللہ باچہ تورڈھیر (صوابی) میں ادا کی جائے گی۔

سپرد خاک

مزید : پشاورصفحہ آخر