سابقہ جنرل کونسلر محمد ارشد وفات پاگئے

  سابقہ جنرل کونسلر محمد ارشد وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (نامہ نگار)سابقہ جنرل کونسلر محمد ارشد آف جنکیاری وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز ان کی آبائی گاؤں جنکیاری میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں رکن اسمبلی نعیم سخی تنولی کے علاوہ ناظمین کونسلر کے علاوہ کثیر تعداد میں دوسرے لوگوں نے شرکت کی۔بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
وفات