متہال گاؤں کی دریمان سپرد خاک

  متہال گاؤں کی دریمان سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد(نامہ نگار)یونین کونسل بحالی گاؤں متہال کی دریمان کراچی میں وفات پاگئے تھے کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ کے بعد میت کو ان کے آبائی گاؤں متہال پہنچا دی گئی ہے،جہاں ان کو سپرد خاک کیا جائے گا،مرحوم محمد نذیر مرحوم،میر افضل،شبیر محمد،محمد خالد محکمہ فوڈ والے کے بھائی اور سلیم کراکری سٹور قلندر آباد کے مالک محمد سلیم اعوان کے بہنوئی تھے
دریمان سپرد خاک