بنوں‘ آٹا اور گندم دوسرے اضلاع لے جانے پر دفعہ 144 نافذ

  بنوں‘ آٹا اور گندم دوسرے اضلاع لے جانے پر دفعہ 144 نافذ

  



بنوں (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ضلع لکی مروت جہانگیر اعظم نے مفادِ عامہ کی خاطر دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع لکی مروت سے آٹا اور گندم دوسرے اضلاع لے جانے پر مورخہ 18.01.2020سے 18.02.2020تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

144نافذ

مزید : پشاورصفحہ آخر