شا نگلہ چکیسر مارتونگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

      شا نگلہ چکیسر مارتونگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

  



الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شا نگلہ چکیسر مارتونگ میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔علاقہ مارتونگ کوز کلے میں محمد سعید ولد سید الملوک اس وقت بجلی کے شدید جھٹکوں کے شکار ہوئے جب دوسری چھت پر کام کے دوران ہاتھ میں موجود ڈنڈہ اوپر گزرنے والی بجلی کی بڑی لائن گیارہ ہزار وولٹیج سے ٹکرا گیا شدید جھٹکے جان لیوا ثابت ہوئے ہسپتال علاج کیلیے منتقل کیا ارہا تھا کہ راستے میں جاں بحق ہوگئے مرحوم کی عمر سینتیس سال تھی اور ان کے تین بچے ہے المناک سانحے پر علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی اور ہر آنکھ آشکبار یوگئی نوٹ تصویر گرفتار منشیات فروش کی ہے۔۔

کرنٹ

مزید : پشاورصفحہ آخر