ظہور خان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  ظہور خان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ بشیرآباد کے نوجوان ظہورخان کے رسم قل آج بروزپیراداکی جائیگی وہ عبداللہ ظہور اور مروان ظہورکے والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

رسم قل

مزید : پشاورصفحہ آخر