بلاو ل اور شو باز کی چیخ و پکار فیملی کر پش سے تو جہ ہٹا نے کیلئے ہے:ڈاکٹر شاہد صد یقی
لاہور (پ ر) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ بلاو ل اور شو باز کی چیخ و پکار فیملی کر پش سے تو جہ ہٹا نے کیلئے ہے،شہباز شریف لند ن میں بیٹھ کر حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے وطن واپس آ کر اپنے کیسو ں کا سامنے کرے،اپوز یشن جس تبد یلی کی خواہش کا اظہار کررہی ہے وہ پا نچ سا ل بعد آئے گی۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ ملک میں مو جو د آ ٹا بحران کے ذ مہ دار سا بق حکمرانو ں کے ذ خیرہ اندوز چہیتے ہیں، اپوز یشن حکومت کو گرانے کیلئے تمام حر بے استعما ل کررہی ہے مگر اسی کسی صور ت کامیا بی نصیب نہیں ہو گی۔ انہو ں نے کہاکہ نام نہاد سیا سی لیڈر و ں پر جب برا وقت آ تا ہے تو وہ میڈ ان لند ن بن جا تے ہیں انہیں پاکستان اچھا نہیں لگتا۔ نوازشریف جب پاکستان میں ہو تے ہیں تو بیمار ہو جا تے ہیں لند ن کی فضا ؤ ں میں پہنچتے ہی بیماری ان سے بھاگ جا تی ہے یہ منتطق پور ی قوم کو سمجھ نہیں آ رہا۔ انہو ں نے کہاکہ جھو ٹو ں مو ٹو ں اور مو نچھو ں والی سرکاری کی ا ن ہا ؤ س تبد یلی کی خواہش کسی صور ت پوری نہیں ہو گی، حکومت اپنی آ ئینی مد ت پوری کرے گی۔