چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کاتقرر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

  چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کاتقرر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

  



اسلام آباد(آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر اور ارکان الیکشن کمیشن کی تقرری کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا بارہواں اجلاس (آج) پیر کو ہو گا، جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی اجلاس شام چار بجے چیئرپرسن ڈاکٹر شیریں مزاری کی صدارت میں ہو گا، کمیٹی چیئرپرسن سمیت 11ارکان پر مشتمل ہے، جن میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان شامل ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی

مزید : صفحہ اول