برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 220روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 152روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 120روپے فی درجن رہی۔

You are subscribed Successfully