کاشتکاروں کو سمارٹ فون کے ذریعے زرعی معلومات کی فراہمی جاری
فیصل آباد(اے پی پی)حکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو سمارٹ فون کے ذریعے زرعی معلومات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے انتہائی مفید اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایاکاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ اپنا نام، پتہ، علاقے کانام اور سمارٹ فون نمبر کے بارے میں ایس ایم ایس ہیلپ لائن 0304-4000172 پر آگاہ کریں۔
انہوں نے بتایاکہ اس ضمن میں ای میل dainformation@gmail.comکے ذریعے بھی آگاہی فراہم کی جاسکتی ہے۔