وزارت مذہبی امور اور آئی ٹی شعبہ پنجاب کے ذمہ داران کے درمیان میٹنگ آج ارفع کریم ٹاور میں ہو گی

وزارت مذہبی امور اور آئی ٹی شعبہ پنجاب کے ذمہ داران کے درمیان میٹنگ آج ارفع ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)آئی ٹی ڈپارٹمنٹ وزارت مذہبی امور اور آئی ٹی شعبہ پنجاب کے ذمہ داران کے درمیان میٹنگ آج ارفع کریم ٹاور لاہور میں ہو گی۔ وزارت کی طرف سے حکیم اللہ خٹک، جمیل الرحمن نمائندگی کریں گے حج بکنگ،حج فارم ای ویزہ اور دیگر امور کو حمتی شکل دئیے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر